میجر عزیز بھٹی Ø´Ûید ....تØ+ریر : طیب رضا عابدی
Aziz Bhatti Shaheed.jpg
آپ Ù†Û’ جرات Ùˆ بÛادری Ú©ÛŒ تاریخ رقم Ú©ÛŒ
نشان Ø+یدر کا اعزاز پانے والے میجر عزیز بھٹی Ø´Ûید Ù†Û’ جرات Ùˆ بÛادری Ú©ÛŒ ایسی تاریخ رقم Ú©ÛŒ جو آج بھی قوم Ú©Ùˆ یاد ÛÛ’
عزیز بھٹی Ø´Ûید16 اگست 1923Ú©Ùˆ Ûانگ کانگ میں پیدا Ûوئے اور ÙˆÛیں سے بی اے کیا، پھر ان کا خاندان پاکستان آ گیا اور ضلع گجرات Ú©Û’ گاؤں لادیاں میں رÛائش پذیر Ûوا، عزیز بھٹی Ù†Û’ 1948 میں پاک Ùوج میں شمولیت اختیار کی۔6 ستمبر 1965Ø¡ Ú©Ùˆ جب بھارت Ù†Û’ پاکستان پر Ø+Ù…Ù„Û Ú©ÛŒØ§ تو میجر عزیز بھٹی لاÛور سیکٹر میں برکی Ú©Û’ علاقے میں ایک کمپنی Ú©ÛŒ کمان کر رÛÛ’ تھے۔ اس کمپنی Ú©Û’ دو پلاٹون بی آر بی Ù†Ûر Ú©Û’ دوسرے کنارے پر متعین تھے۔ میجر عزیز بھٹی Ù†Û’ Ù†Ûر Ú©Û’ اگلے کنارے پر متعین پلاٹون Ú©Û’ ساتھ آگے بڑھنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§Û” ان Ø+الات میں جب Ú©Û Ø¯Ø´Ù…Ù† تابڑ توڑ Ø+ملے کر رÛا تھا اور اسے توپ خانے اور ٹینکوں Ú©ÛŒ پوری پوری امداد Ø+اصل تھی۔ میجر عزیز بھٹی اور ان Ú©Û’ جوانوں Ù†Û’ آÛÙ†ÛŒ عزم Ú©Û’ ساتھ لڑائی جاری رکھی اور اپنی پوزیشن پر ÚˆÙ¹Û’ رÛÛ’Û” 9 اور 10 ستمبر Ú©ÛŒ درمیانی رات Ú©Ùˆ دشمن Ù†Û’ اس سارے سیکٹر پر بھرپور Ø+ملے Ú©Û’ لیے اپنی ایک پوری بٹالین جھونک دی۔
میجر عزیز بھٹی Ú©Ùˆ اس صورت Ø+ال میں Ù†Ûر Ú©Û’ اپنی طر٠کے کنارے پر لوٹ آنے کا Ø+Ú©Ù… دیا گیا مگر جب ÙˆÛ Ù„Ú‘ بھڑ کر Ø±Ø§Ø³ØªÛ Ø¨Ù†Ø§ØªÛ’ Ûوئے Ù†Ûر Ú©Û’ کنارے Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ تو دشمن اس مقام پر Ù‚Ø¨Ø¶Û Ú©Ø±Ú†Ú©Ø§ تھا Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ ایک انتÛائی سنگین Ø+ملے Ú©ÛŒ قیادت کرتے Ûوئے دشمن Ú©Ùˆ اس علاقے سے نکال باÛرکیا اور پھر اس وقت تک دشمن Ú©ÛŒ زد میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ رÛÛ’ جب تک ان Ú©Û’ تمام جوان اور گاڑیاں Ù†Ûر Ú©Û’ پار Ù†Û Ù¾ÛÙ†Ú† گئیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ù†Ûر Ú©Û’ اس کنارے پر کمپنی Ú©Ùˆ نئے سرے سے دÙاع Ú©Û’ لیے منظم کیا۔ دشمن اپنے چھوٹے Ûتھیاروں‘ ٹینکوں اور توپوں سے بے Ù¾Ù†Ø§Û Ø§Ù“Ú¯ برسا رÛا تھا مگر Ø±Ø§Ø¬Û Ø¹Ø²ÛŒØ² بھٹی Ù†Û ØµØ±Ù Ø§Ø³ Ú©Û’ شدید دبائو کا سامنا کرتے رÛÛ’ Ø¨Ù„Ú©Û Ø+ملے کا تابڑ توڑ جواب بھی دیتے رÛÛ’Û”
گولے میجر صاØ+ب Ú©Û’ دائیں بائیں گر رÛÛ’ تھے۔ اسی وقت میجر صاØ+ب Ù†Û’ دیکھا Ú©Û Ø¨Ø±Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ طر٠سے چند بھارتی ٹینک تیزی سے Ù†Ûر Ú©ÛŒ جانب بڑھے Ú†Ù„Û’ آ رÛÛ’ Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ùوراََ توپ خانے Ú©Ùˆ اس Ø·Ø±Ù Ú¯ÙˆÙ„Û Ø¨Ø§Ø±ÛŒ کا Ø+Ú©Ù… دیا۔ Ùائر ٹھیک نشانے پر لگا۔ بھارتی ٹینک بچوں Ú©Û’ کھلونوں Ú©ÛŒ طرØ+ Ùضا میں اچھلے اور آگ Ú©Û’ شعلوں میں گھرے زمین پر گر پڑے۔صبØ+ ساڑھے نو بجے کا وقت تھا جب دشمن Ú©Û’ ایک توپچی Ù†Û’ Ú¯ÙˆÙ„Û Ùائر Ú©ÛŒØ§Û”Ú¯ÙˆÙ„Û Ùضا میں بلند Ûوا۔آگ کا دÛکتا Ûوا ÙˆÛ Ú¯ÙˆÙ„Û Ø³ÛŒØ¯Ú¾Ø§ میجر Ø±Ø§Ø¬Û Ø¹Ø²ÛŒØ² بھٹی Ú©Û’ سینے سے آ ٹکرایا۔میجر صاØ+ب اچھلے اور لڑکھڑا کر گر Ù¾Ú‘Û’Û”Ø§Ù„Ù„Û Ú©Ø§ سپاÛÛŒ اپنے Ùرض Ú©ÛŒ ادائیگی میں جام Ø´Ûادت نوش کر چکا تھا۔ اس دن 12 ستمبر 1965Ø¡ Ú©ÛŒ تاریخ تھی۔ اس بÛادری پر سب سے بڑا ØªÙ…ØºÛ Ù†Ø´Ø§Ù† Ø+یدر تھا جو میجر Ø±Ø§Ø¬Û Ø¹Ø²ÛŒØ² بھٹی Ø´Ûید Ú©Ùˆ عطا کیا گیا۔